تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:49

شہدائے پشاور کو خراج عقیدت، کراچی میں پیپلز پارٹی کے تحت تقریب

جیو نیوز - کراچی.........سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں۔ پی پی کراچی کی جانب سے شمعیں کلفٹن دو تلوار پر روشن کی گئیں۔ ریلی میں متحدہ قومی مومنٹ کے رہ نماؤں نے بھی شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.