17 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:12
فیصل آباد :فیکٹری کا بوائلر پھنٹےسے4مزدور جاں بحق ،متعددزخمی
جیو نیوز - فیصل آباد.....اکبرآبادمیںفیکٹری کابوائلرپھٹ گیا،4مزدورجاںبحق،متعددزخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت کاایک حصہ بھی گرگیا ہے۔ریسیکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں ،2 لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ زخمیوں کو الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع نے متعددمزدوروں کےملبےتلےدبےہونےکاخدشہ ظاہر کیا ہے۔