17 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:3
پشاور:جاں بحق تاجروں کی نماز جنازہ ادا کی گئی
جیو نیوز - پشاور...... آپریشن کے دوران تین دکاندار کرین تلے آ کر جاں بحق ہو گئے تھے۔ تاجر برادری جاں بحق افراد کے لاشیں لیکر جی ٹی روڈ پہنچ گئے ہیں ۔ جہاں جاں بحق تاجروں کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جس سے ٹریفک مکمل طور پر بند ہوگیا۔