تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:8

لاہور: احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

جیو نیوز - لاہور........ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور میں احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے مجرم کو موت کی سزا سنا دی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مجرم معاویہ کو سات مرتبہ موت کی سزا کا حکم سنایاجبکہ شریک مجرم عبداللہ کو 9 مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی۔ لاہور میں احمدیوں کی عبادت گاہ پر 2010ء میں حملہ کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.