تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:16

خیرپور: قتل کےمجرم امین جاگیرانی کو2مرتبہ موت کی سزا

جیو نیوز - خیرپور........خیر پور کی عدالت نے قتل کے مجرم امین جاگیرانی کو 2مرتبہ موت کی سزا سنادی۔ ذرائع کے مطابق مجرم کو 3سال قیدِبامشقت اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا ہوئی ہے۔ مجرم امین جاگیرانی نے 2011ءمیں ببرلو کے قریب غلام سرور جتوئی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.