تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:29

لاہور: طلباء اور والدین کا توہین آمیز خاکوں کے خلاف احتجاج

جیو نیوز - لاہور.....لاہور ایک سکول کے طلباء اور والدین نے توہین آمیز خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔مقامی سکول کے کمسن طلباو طالبات اپنے والدین کے ساتھ لاہور پریس کلب کے سامنے جمع ہوئے،شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر توہین آمیزخاکے بنانے والوں کے خلاف نعرے درج تھے،مظاہرے کے شرکاء نے بعد میں سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور انھیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.