تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:26

کوٹ ادو : اسکول وین اوربس میں ٹکر، دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق

جیو نیوز - مظفر گڑھ........مظفر گڑھ کے قریب کوٹ ادو میں اسکول وین اور بس کی ٹکر سے دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ، جبکہ دس سے زائد زخمی ہوگئے۔جاں بحق اورزخمی بچوں کی عمریں5 سے10سال کے درمیان ہیں۔حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.