تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:45

کراچی: پی آئی اے کے دو طیارے تصادم سے بچ گئے، ایئرپورٹ ذرائع

جیو نیوز - کراچی......... کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے تصادم سے بچ گئے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق تربت سے آنے والا طیارہ لینڈ کر رہا تھا اور فیصل آباد کے لیے دوسرا طیارہ ٹیک آف کر گیا۔پی آئی اے کے دونوں اے ٹی آر طیارے خطرناک حد تک قریب آ گئے تھے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے ٹیک آف اور لینڈ کرنے والے طیاروں کا فاصلہ مقررہ حد سے کم ہو گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.