تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:26

پشاور:کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد

جیو نیوز - پشاور........پشاور کے علاقہ کوہاٹ روڈ سے 2 افراد کی گولیوں سے چلنی لاشیں برآمد ہوئی ۔پولیس کے مطا بق دونوں لاشیں کوہاٹ روڈ پر گلشن رحمان کالونی سے برآمد ہوئی ہیں۔جاںبحق افرا د میں ایک کا تعلق نوحی علاقہ بڈھ بیر جبکہ دوسر ے کا تعلق کمال دین گڑھی سے ہیں ۔پولیس کے مطابق دونوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے ۔پولیس نے لاشیں قبضے میں لے تفتیش شروع کی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.