22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:42
کرک میں ٹریفک حادثہ ، 8 افراد ہلاک ، 10 زخمی
جیو نیوز - کرک.......خیبرپختونخو ا کے ضلع کرک میں خطرناک ٹریفک حادثہ ہواہے ۔ بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے میں دو مسافر گاڑیاں ٹکر کے بعد کھائیں میں جاگریں ۔حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ۔ جبکہ دس زخمی ہیں ۔