تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:39

قلات میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

جیو نیوز - قلات.........قلات میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق قلات میں قومی شاہراہ پر لاکوریان کے مقام پر پک اپ گاڑی سڑک کنارے کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں تین افراد گل محمد، نبی بخش اور محمد یاسین موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.