22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:55
وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس جاری
جیو نیوز - اسلام آباد........وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں جاری ہے۔اجلاس میں پیٹرولیم کی آئندہ دو ماہ کے لئے طلب اور رسد کے امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے تمام حصوں میں پیٹرول کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔