تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:18

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی سوچ بدلنے سے ملے گی:سابق گورنر پنجاب

جیو نیوز - لاہور.......سابق گورنر پنجاب خالد مقبول نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بہت عرصے سے لڑرہے ہیں،لیکن اس میں کامیابی اس وقت حاصل ہوگی جب ہم اپنی سوچ بدلیں گے۔دہشت گردی کے خلا ف سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب خالد مقبول کا مزید کہنا تھا کہ صرف دہشت گردوں کو مارنے سے ہم کامیاب نہیں ہوسکتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.