تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:35

کراچی:میٹرک کے ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

جیو نیوز - کراچی........ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے ضمنی امتحان برائے سال 2014کے نتائج کا اعلان 23جنوری 2015بروز جمعہ سہ پہر 03بجے کیا جائے گا۔ ضمنی امتحانات کے نتائج www.jang.com.pk اور www.geo.tv پر دیکھے جاسکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.