تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:59

داعش پاکستان میں جڑیں مضبوط کر رہی ہے، رکن رابطہ کمیٹی

جیو نیوز - کراچی.........ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن محمد عارف خان نے کہا ہے کہ داعش ملک میں جڑیں مضبوط کررہی ہے، اسے بروقت روکا نہ گیا تو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ متحدہ قومی موومنٹ لائر فورم کی تقریب سے خطاب میں رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاءبرادری کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے، ملک حالت جنگ میں ہے مگر صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے حکومتی سطح پر مربوط حکمت عملی نظر نہیں آرہی۔ رابطہ کمیٹی کے رکن گل فراز خان خٹک نے الزام لگایا کہ شہر میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کی کلنگ میں قانون نافذکرنے والے ادارے ملوث ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.