تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 21:4

کراچی میں موٹر سائیکل کی 3روزہ ڈبل سواری پر پابندی ختم

جیو نیوز - کراچی .....کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر لگائی جانے والی پابندی آج رات12 بجے ختم ہوئی ۔ پابندی شہر میں انسداد پولیو مہم کیلئے لگائی تھی ۔ پابندی کا اطلاق 19 جنوری کی رات 12بجے 22 جنوری تک کیلئے کیا گیا تھا۔موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کی سفارش پر عائد کی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.