تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:21

کراچی ـ شاہراہ نور جہان پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کی شناخت

جیو نیوز - کراچی ........کراچی کے علاقے شاہراہ نور جہان کے تھانے کی حدود میں 2 دن قبل پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے 2 میں سے ایک ملزم کی شناخت ہوگئی۔پولیس کے مطابق شناخت ہونے والا ملزم عدیل شہر میں پولیس اہلکاروں کے قتل اور ڈاکٹروں کو نشانہ بنانے کے اقدامات میں ملوث تھا،جو کہ 2 روز قبل عبداللہ کالج کے قریب شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا تھا،جبکہ ہلاک ہونے والے دوسرے ملزم کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.