تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:10

اوباما کی سعودی فرماں رواشاہ عبداللہ کےانتقال پردلی تعزیت

جیو نیوز - واشنگٹن......امریکی صدربارک اوبامانےسعودی فرماں رواشاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکےانتقال پردلی تعزیت کااظہارکیاہے۔صدربارک اوباماکاکہناہےکہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزمخلص اورنڈررہ نماتھے۔ وہ مشرق وسطیٰ میں سیکیورٹی اوراستحکام کےلیےامریکاسعودی تعلقات کی اہمیت پریقین رکھتےتھے۔ صدربارک اوباماکامزیدکہناہےکہ امریکااورسعودی عرب نےدوست ممالک کی حیثیت سےمتعددچیلنجوں کاسامناکیا۔ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکی خدمات ہمیشہ قدرکی نگاہ سےدیکھی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.