تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:18

سندھ میں جمہوریت نہیں کوئی اور نظام آنا چاہئے،ارباب غلام رحیم

جیو نیوز - کراچی.....سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ صوبے میں جمہوریت نہیں کوئی اور نظام آنا چاہئے۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم نے صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سندھ میں کوئی جمہوریت نہیں ہے کوئی اور نظام آنا چاہئے یہاں نہ اسمبلی کو جمہوری طریقے سے چلایا جاتا ہے اورنہ اپوزیشن اراکین کو بولنے دیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.