تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:18

پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کررہی ہے،لیاقت جتوئی

جیو نیوز - کراچی.......مسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کررہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میںلیاقت جتوئی نے ایوان میں شور شرابے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں میں ایسے لوگ آکر بیٹھ گئے ہیں جنہیں اسمبلی کے آداب تک پتہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی خود مارشل لا کی راہ ہموار کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.