تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:18

لیاقت جتوئی اور ارباب رحیم کو جمہوریت راس نہیں آتی،شرجیل میمن

جیو نیوز - کراچی........وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ارباب غلام رحیم اور لیاقت جتوئی کو آڑے لیتے ہوئے کہا کہ ارباب غلام رحیم اور لیاقت جتوئی کا کوئی لیڈر نہیں ہے۔ دونوں حضرات آمریت کے عادی ہیں، ان سے جمہوریت ہضم نہیں ہو رہی۔ اس بار حکومت تو نرم ہے، لیکن اپوزیشن طاقت کے نشے میں ہے۔ارباب رحیم نے انڈر ٹرائیل 45 ٹارگیٹ کلرز کو رہا کرایا۔شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ شہریار مہر اگر سوٹ لینے کا حلفیہ بیان دیں تو استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.