تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:18

وزیر اعظم نواز شریف کا شاہ عبداللہ کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

جیو نیوز - اسلام آباد......وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ کے انتقال پر ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔شاہ عبداللہ کے انتقال پر سوگ میں پاکستان میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ کے جنازے میں شرکت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.