تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:34

لاہور:کم سن طلباء پر پولیس تشدد،ہائی کورٹ میں درخواست دائر

جیو نیوز - لاہور ........لاہور میں اسکول کے کم سن طلباء پر پولیس تشدد کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ نوعمرطلباء پر پولیس تشدد کے خلاف درخواست ایک این جی او کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ معصوم بچوں پر تشدد آئین اور بنیادی حقوق کے منافی ہے۔عدالت عالیہ سے یہ استدعا کی گئی کہ آئی جی پنجاب کو بچوں پر تشدد کے مرتکب اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.