تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:54

برادر ملک کے سوگ پرعمران کا ذاتی سیاپے کا رونا آداب کیخلاف ہے، پرویز رشید

جیو نیوز - اسلام آباد.......... وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ برادرملک کے یوم سوگ پرعمران خان کے ذاتی سیاپے کا رونا سماجی روایات،سفارتی آداب کے خلاف ہے، فوجی عدالتوں کی مخالفت کرنے والے دہشتگردوں کو نیست ونابود کرنے کی دعا کب مانگیں گے، عمران خان خدا کے گھر میں اپنے لیے سچ بولنے کی دعا فرمائیں۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ انتخابات کو 70 ہزار مبصرین نے شفاف قرار دیا، عمران خان بھی انہیں تسلیم کر لیں، عمران خان جوڈیشل کمیشن کے دائرہ کار میں لفظ منظم دھاندلی شامل کرنے کے کیوں گھبراتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.