تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:3

وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

جیو نیوز - ریاض........ وزیر اعظم نواز شریف شاہ عبداللہ کے جنازے میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.