تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:36

عمران خان کی عبادت اللہ کیلئے ہے، کسی اور کیلئے نہیں، شیریں مزاری

جیو نیوز - اسلام آباد......... تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہاہے کہ عمران خان کی عبادت اللہ کے لیے ہے، کسی اور کےلیے نہیں ۔ پرویز رشید کے بیان پر ردعمل میں شیریں مزاری نے کہاکہ اپنے آقائوں کو خوش کرنے کے لیے زبان درازی کرنا پرویزرشید کا وطیرہ بن چکا ہے،پرویزرشید عمران خان کی پریس کانفرنس پرنظررکھنے کے بجائے اپنے کام پردھیان دیں ، پاکستان کی سیاست کا المیہ ہے کہ پرویز رشید وزیر اطلاعات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.