تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:6

طالبان نےبچوں پرحملےکرکےانہیں اسکول جانے سے روکا، جان کیری

جیو نیوز - ڈیوووس.........امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر طالبان نے حملہ کر کے بچوں کو اسکول جانے سے روکا،پشاور واقعے کی تصاویر ہمیشہ ہماری نظروں میں رہیں گی۔ان خیالات کا ااظہار انہوں نے ڈیوووس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کے اسباب جانے بغیر اسے نہیں روکا جاسکتا،تمام مسلمانوں کو انتہا پسند قرار دینے سے برا کام کوئی نہیں ہوسکتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.