تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:1

راولپنڈی :گھر میںگیس لیکج سے دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

جیو نیوز - راولپنڈی.......راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ۔ راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں علی الصبح گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 ذخمی ہو گئے،زخمیوں کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.