تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:57

کراچی: وسیم بیٹر بھتہ خوری کیس میں بری

جیو نیوز - کراچی........کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم بیٹر کو بھتہ خوری کیس میں بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 9 میں وسیم بیٹر کے خلاف بھتہ خوری کیس کی سماعت ہوئی ۔ وسیم بیٹر پر پر الزام تھا کہ وہ پولیس کے لئے لوگوں سے بھتہ وصول کرنے کرتا ہے۔ اور سپریم کورٹ آف پاکستان میں کراچی بے امنی کیس کی سماعت کے دوران بھی وسیم بیٹر کا نام آیا تھا۔ عدالت میں پولیس وسیم بیٹر کے خلاف ثبوت پیش نہ کرسکی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم بیٹر کو بھتہ خوری کیس میں بری کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.