24 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:10
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی میں داخلہ لےلیا
جیو نیوز - مظفر گڑھ......رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی پارٹ ون ریگولرمیں داخلہ لے لیا ہے۔ جمشید دستی نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے فاصلاتی نظام پروگرام کے تحت کالج آف کامرس مظفرگڑھ میں داخلہ لیا ہے ۔کالج انتظامیہ کے مطابق کلاسوں کا آغاز ایک ہفتے میں ہوگا۔