تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:56

آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر چین روانہ

جیو نیوز - راولپنڈی.........آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے جہاں وہ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف چین کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر گئے ہیں،آرمی چیف اپنے دورے کے دوران چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.