24 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:56
کوئٹہ:تحصیل وڈھ کےعلاقے وہیر میں مسافر کوچ کو آگ لگادی گئی
جیو نیوز - کوئٹہ.........تحصیل وڈھ کےعلاقے وہیر میں نامعلوم ملزمان نے مسافر کوچ کو آگ لگادی ۔لیویز ذرائع کے مطابق آگ لگانے سے قبل مسافروں کو کوچ سے اتار لیا گیا تھا۔کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی۔