تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جنوری 2015
وقت اشاعت: 22:11

وزیراعظم نےبجلی کےبریک ڈاؤن کانوٹس لےلیا

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف نےبجلی کےبریک ڈاؤن کانوٹس لےلیا۔وزیراعظم نےوزارت پانی وبجلی سےبجلی بریک ڈاؤن کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پورےملک میں بجلی کی بحالی فوری طورپریقینی بنائی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.