تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جنوری 2015
وقت اشاعت: 22:44

اسلام آبادسمیت مختلف علاقوں میں بجلی بحال ہونا شروع

جیو نیوز - اسلام آباد......وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہوناشروع ہوگئی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے مطابق اسلام آبادگرڈاسٹیشن کی بجلی بھی بحال کردی گئی ہے جبکہ جامشورو،دادواورحیدرآبادمیں بجلی فراہمی کےلیےکوششیں کی جارہی ہیں۔وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ سبی،گڈوٹرانسمیشن لائن کوبھی کلیئرکردیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.