تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جنوری 2015
وقت اشاعت: 23:0

کوشش ہے3گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے، عابدشیرعلی

جیو نیوز - اسلام آباد.......وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہےکہ3گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے۔قوم کوتکلیف پہنچی جس پرمعذرت خواہ ہیں۔سیکریٹری پانی وبجلی سمیت تمام اہلکارنیشنل پاورکنٹرول سینٹرمیں موجودہیں اور وزیراعظم کوصورتحال سےمسلسل آگاہ رکھےہوئےہیں۔عابد شیر علی نے جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نصیرآبادکےعلاقےنوتال میں ٹرانسمیشن لائن کودھماکےسےاُڑادیاگیاتھا۔بریک ڈاؤن بریک ڈاؤن نصیرآبادمیں دہشتگردی کی واردات کےباعث پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.