تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جنوری 2015
وقت اشاعت: 23:17

نصیرآبادمیں ٹرانسمیشن لائن کواڑانےپراوچ پاوراسٹیشن بندہوگیا

جیو نیوز - اسلام آباد..... نصیرآباد میں ٹرانسمیشن لائن کودھماکےسےاڑانے پر اوچ پاوراسٹیشن بند ہو گیا ۔۔این ٹی ڈی سی حکام کہتے ہیں سب سے پہلےاوچ پاورپلانٹ ٹر پ ہوا ۔جس کے بعد مظفرگڑھ ،لاکھڑا،جامشورو،تربیلااورمنگلا گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کر گئے ۔ ذرائع کے مطابقٹرانسمیشن لائنوں میں زیادہ لوڈآنےسےسسٹم فیل ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.