25 جنوری 2015
وقت اشاعت: 0:22
کراچی میں بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی ہے،ترجمان کے الیکٹرک
جیو نیوز - کراچی.......کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی ہے۔ بجلی کی مکمل بحالی میں3سےساڑھے3گھنٹےلگ سکتےہیں۔ ترجمان اسامہ قریشی کے مطابق این ٹی ڈی سی سےکےالیکٹرک کوبجلی ملناشروع ہوگئی جس کے بعد شہرمیں بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی ہے تاہم مکمل بحالی میں 3 گھنٹے سے زائد وقت لگ سکتا ہے۔