تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:25

کراچی کے 95 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک

جیو نیوز - کراچی...... شہرکے95فیصدسےزائدعلاقوں کی بجلی بحال کردی گئی ہے جبکہ کراچی ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کردی گئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ شہرمیں بجلی کی فراہمی تقریباًمعمول کےمطابق ہے۔بجلی کی مکمل بحالی کےلیےنیشنل گرڈکی مددکی ضرورت ہے اوربجلی بحالی سےمتعلق این ٹی ڈی سی سےمسلسل رابطےمیں ہیں۔انہوںنےمزید بتایا کہ شہر کے 95 فیصد سے زائد علاقوں کی بجلی بحال کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.