تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:39

لاہور،چڑیاگھر سے ملحقہ کالونی میں مکان میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - لاہور .........لاہور کے چڑیاگھر کے قریب کالونی کے ایک مکان میں آگ لگ گئی ،امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرکے آگ پر قابوپالیا۔ لاہورچڑیاگھر کے قریب واقع کالونی کے ایک گھرمیں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس سے گھریلو سامان جل گیا۔ مالک مکان کاکہنا ہے کہ آگ سے چالیس ہزار روپے کانقصان ہوا۔امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرآگ پرقابوپالیا۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.