25 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:40
کراچی:لیاری میں رینجرز سےمقابلہ گینگ وار کے3 ملزم ہلاک
جیو نیوز - کراچی......کراچی کےعلاقے لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کے تین ملزمان ہلاک ہو گئے ،ترجمان رینجرز کے مطابق مارے جانے والے ملزمان کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے تھا ۔ لیاری کی افشانی گلی میںرینجرز کی کارروائی میںہلاک ہونے والوں میںگینگ وار کاکمانڈر بھی شامل ہے۔