تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:51

شمالی وزیر ستان میں فضائی کارروائی35،دہشتگرد ہلاک ہوگئے،پاک فوج

جیو نیوز - میرانشاہ ......شمالی وزیر ستان میں فضائی کارروائی میں 35دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے کے مطابق فضائی کارروائی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.