تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:6

گستاخانہ خاکے: بلوچستان متحدہ محاذ کےخواتین ونگ کےتحت احتجاج

جیو نیوز - کوئٹہ ...... فرانس کے میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف بلوچستان متحدہ محاذ کےخواتین ونگ کے زیراہتمام کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے ،مظاہرے کے شرکا نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فرانس کے میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے ذمہ داروں کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ قائم کیا جائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.