تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:5

کراچی : اورنگی ٹاؤن بھتہ خوری کے مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرکے بھتہ خوری کے مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے پاکستان بازار میں مطلوب بھتہ خور، آرزوکی موجود گی کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے کاروائی کرکےملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ملزم بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.