جیو نیوز - مری......وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان اور مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔