26 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:11
ڈیرہ مرادجمالی:وین بارودی سرنگ سےٹکراگئی،4افرادجاں بحق
جیو نیوز - ڈیرہ مرادجمالی........چھترکےقریب وین بارودی سرنگ سےٹکراگئی جس کے نتیجے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 3افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔امدادی اداروں کی ایمبولینسوں کے ذریعے لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔