26 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:19
کراچی: ملیر کے علاقے آسو گوٹھ میں دھماکا،6افراد زخمی
جیو نیوز - کراچی .........کراچی کے علاقے ملیر کے علاقے آسو گوٹھ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیمیں، ایمبولینسیں، پولیس اور سیکیورٹی فورسز دھماکے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔