تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:51

خطے میں دہشت گردی کی پشت پربھارت ہے،سراج الحق

جیو نیوز - بھمبر.........امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کی پشت پر بھارت ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھمبرمیں ’’عزم انقلاب‘‘ کےعنوان سے منعقدہ جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ اوباما اور دنیا بھر کے یہود بھی بھارت کا ساتھ دیں تب بھی شکست نریندر مودی کی ہوگی،اوباما بھارت کو پیغام دیں کہ مقبوضہ کشمیر سے فوج نکال کر قتل عام بند کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.