تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:24

سینئرسیاستدان بیگم کلثوم سیف اللہ خان میں انتقال کرگئیں

جیو نیوز - پشاور........ سینئرسیاست دان بیگم کلثوم سیف اللہ خان اسلام آبادمیں انتقال کرگئیں۔ بیگم کلثوم سیف اللہ خان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحومہ کچھ عرصے سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیرِ علاج تھیں،بیگم کلثوم سیف اللہ خان کی نمازجنازہ کل پشاورمیں اداکی جائےگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.