تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:49

کراچی میں پیر کی شب سے تین کےلیے ڈبل سواری پر پابندی عائد

جیو نیوز - کراچی .......محکمہ داخلہ سندھ کے اعلامیہ کے مطابق آج رات 12 بجے سےکراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔سیکریٹری داخلہ کے مطابق کراچی میں3 دن کیلیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.