تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جنوری 2015
وقت اشاعت: 23:22

موٹروےپرپنڈی بھٹیاں سےفیصل آبادتک شدیددھند

جیو نیوز - لاہور.......موٹروےپرپنڈی بھٹیاں سےفیصل آبادتک شدیددھند کاراج ،حدنگاہ20میٹررہ گیا ہے۔موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہورسےپنڈی بھٹیاں تک دھندہے جس کے باعث حدنگاہ20سے50میٹررہ گیا ہے،گاڑیوں کوقافلےکی شکل میں لےجایاجارہاہے۔موٹر وے ذرائع کے مطابق ہیوی ٹریفک کوموٹروےپرسفرکرنےسےروک دیاگیا جبکہ موٹر وے پر گاڑیوں کیرفتار کم رکھنے اور فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.